بونیر میں پولیس وین کے قریب دھماکہ،ایک اہلکار شہید، ایک شدید زخمی

بونیر (قدرت روزنامہ) بونیر میں پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا .

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دھماکہ ایلم میں پولیس وین کے قریب ہوا ، واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ناکہ بندی کر دی .


بتایا گیا ہے کہ زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں