12 اکتوبر سے سبی ہرنائی پسنجر ٹرین بحال کر نے کردی جائے گی، ڈی جی آپریشن ریلوے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے 12 اکتوبر سے سبی ہرنائی پسنجر ٹرین بحال کر نے کا اعلان کر دیا . ڈائریکٹر جنرل آپریشن پاکستان ریلوے محمد فاروق اقبال ملک کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق 17 سال بعد 12 اکتوبر 2023 کو سبی ہرنائی پسنجر ٹرین بحال کر دی جائے گی ،ٹرین سروس کی بحالی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں .

اعلامیہ میںہدایت کی گئی ہے کہ ٹرین کی افتتاح کے لئے مقررہ کر دہ تاریخ سے قبل تمام کاموں کو مکمل کیا جائے .

. .

متعلقہ خبریں