کلفٹن زمزمہ میں واقع بنگلے سے انسانی ڈھانچہ ملنے کا معاملہ‘ تحقیقات شروع کر دی گئیں

کراچی(قدرت روزنامہ)کلفٹن پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، ایس ایس پی ساؤتھ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملنے والے انسانی ڈھانچہ کی جنس معلوم نہیں ہو سکی۔

 

ایس ایس پی عمران قریشیانسانی ڈھانچے کی شناخت اور میڈیکل رپورٹ کے لیے ملنے والے ڈھانچے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ایس ایس پی ساؤتھ کا کہناتھاکہ مذکورہ گھر / بنگلہ محمد احمد اسلم نامی شخص کی ملکیت ہے، ایس ایس پی عمران قریشی مذکورہ گھر گزشتہ 7 ماہ سے بند ہے جو کہ محمد احمد اسلم نے پراپرٹی سیل پرچیز کی غرض سے خریدا تھا، مذکورہ معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Recent Posts

امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں…

34 mins ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

39 mins ago

ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان…

47 mins ago

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…

3 hours ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

3 hours ago

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

4 hours ago