وزیراعلی نے ٹوئٹ میں زیارت کے سیاحتی مقام پر تعمیر ہونے والی خوبصورت ہٹس کی تصاویر بھی شئر کیں . . .
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے بلوچستان کے تاریخی و سیاحتی شہر زیارت میں سیاحت کے فروغ کے لئے کام بھر پور انداز میں جاری ہے . وادی زیارت میں ٹورزم سہولیات کے لیے کام جاری ہے .
متعلقہ خبریں