زیارت میں سیاحت کے فروغ کیلئے بھرپور انداز میں کام جاری ہے، جام کمال

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے بلوچستان کے تاریخی و سیاحتی شہر زیارت میں سیاحت کے فروغ کے لئے کام بھر پور انداز میں جاری ہے۔ وادی زیارت میں ٹورزم سہولیات کے لیے کام جاری ہے۔ وزیراعلی نے ٹوئٹ میں زیارت کے سیاحتی مقام پر تعمیر ہونے والی خوبصورت ہٹس کی تصاویر بھی شئر کیں۔

Recent Posts

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

23 mins ago

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانون میں لکھا ہے…

33 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل خیبرپختونخوا پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں…

42 mins ago

قلات میں دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے دشت محمود کے قریب دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار…

1 hour ago

حکومت پرامن احتجاج پر حملہ آور، نتائج پریشان کن نظر آرہے ہیں، محمود اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

1 hour ago

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں، صحافی کے سوال پر محسن نقوی نے کیا بتایا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی…

2 hours ago