افسران کے تبادلے، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو طلب کر لیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے افسروں کے تبادلوں سے متعلق چیف سیکرٹری بلوچستان کو طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان کو 10 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی ہے، الیکشن کمیشن نے کہا کہ صاف، شفاف منصفانہ انتخابات کے لئے نگران حکومتیں معاونت کی پابند ہیں۔الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ نگران حکومتیں الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیر سرکاری افسروں کے تبادلے نہیں کرسکتیں۔

Recent Posts

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

26 mins ago

پاکستان ہمیشہ سے فلسطین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام…

28 mins ago

کیا ہوگیا اس ملک کو! ذاکر نائیک کا اسٹیج چھوڑنے پر تنقید پر ردعمل

کراچی(قدرت روزنامہ)معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک تقریب کے دوران اسٹیج چھوڑ کر…

33 mins ago

وزیر اعلی مریم نوازسے پرتگال کے سفیر کی ملاقات،تجارتی حجم بڑھانے کیلئے دو طرفہ ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پرتگال کے سفیر مینوئل فریڈریکو پنہیرو ڈا…

53 mins ago

چینی باشندوں پر حملے کی تحقیقات کی خودنگرانی کرونگا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں چینی سفارتخانے پہنچے جہاں انہوں نے…

57 mins ago

ملتان ٹیسٹ، پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 328 رنز بنا لیے

ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےپہلے روز کے کھیل کے…

59 mins ago