تربت،ایف سی پر دستی بم حملہ، دو زخمی

تربت(قدرت روزنامہ) ضلع کیچ کے شہر تربت میں نامعلوم افراد نے ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کر دیا . حملے میں دو ایف سی اہلکار زخمی ہوئے ہیں، دستی بم حملہ تربت قبرستان کے قریب چیک پوسٹ پر ہوا اطلاعات کے مطابق دستی بم حملے سے اب تک دو افراد زخمی ہو چکے ہیں .

زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا . .

متعلقہ خبریں