بلوچی زبان دی ہے اب جام کمال کے ساتھ نہیں چل سکتے،دوسرا کوئی بھی قبول ہے، قدوس بزنجو

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کے معاملہ پر حکومت کے ناراض اراکین کی اسد بلوچ کی رہائشگاہ پر اہم بیٹھک ہوئی۔ اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں ہونے والی بیٹھک میں 13 حکومتی ممبران صوبائی اسمبلی نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق بیٹھک میں 12 بلوچستان عوامی پارٹی اور پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی نصیب اللہ مری بھی شریک ہوئے۔ چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ہونے والی ملاقاتوں سے متعلق عبدالقدوس بزنجو نے ممبران کو آگاہ کیا۔عبدالقدوس بزنجو نے ممبران کو بریفنگ میں بتایا کہ بلوچی روایات کے مطابق زبان دی ہے اب جام کمال کے ساتھ نہیں چل سکتے۔ انہوں نے کہا ہمارے خلاف اگر مقدمات بنا ئے جائیں یا کچھ بھی کر لیں اب جام کمال کا ساتھ نہیں دیں گے، عبدالقدوس بزنجو نے ناراض ممبران سے گفتگو میں کہا جام کمال کے علاوہ کوئی بھی قبول ہے

Recent Posts

ڈونلڈٹرمپ کی نامزدہ کردہ ترجمان وائٹ ہاؤس کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب…

16 mins ago

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ…

26 mins ago

ہونڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کرا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…

41 mins ago

سیاست کا شوق نہیں، سب پروپیگنڈا ہے، بشریٰ بی بی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

52 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر نماز استسقا ادا، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…

1 hour ago

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے دراصل پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…

1 hour ago