جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزمان کا جیل میں ٹرائل کا فیصلہ


لاہور(قدرت روزنامہ) جناح ہاؤس پر حملے کے کیس کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملے کے ملزمان کا جیل میں ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق تمام ملزمان کا ٹرائل سینٹرل جیل لاہور میں ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عسکری ٹاور پر حملے، تھانہ شادمان پرحملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کا ٹرائل بھی جیل میں ہوگا۔پراسیکیوشن نے ملزمان کے خلاف چالان مکمل کر کے عدالت میں جمع کرا رکھے ہیں۔
جناح ہاؤس حملہ کیس کے اسپشل پراسکیوٹر فرہاد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزمان کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں ملزمان کو روز جیل سے عدالت لانا اور واپس لے جانا مشکل کام ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ مقدمے کا ٹرائل جلد از جلد مکمل کروائیں۔ اے ٹی سی رولز کے تحت کیس کی سماعت روزانہ ہوگی۔

Recent Posts

سروسز چیف کی مدت بڑھانے کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف نے ایک مرتبہ پھر بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پارلیمان سے ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے…

2 mins ago

جوڈیشل کمیشن میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مساوی نمائندگی کا وعدہ پورا نہیں کیاگیا، بلاول بھٹو کے حکومت سے گلے شکوے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…

7 mins ago

بھارتی اداکارہ نے مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا،شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…

12 mins ago

سروسز چیفس کی مدت،پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…

19 mins ago

شرح سود میں کمی کے عام آدمی اور معیشت پر کیا اثرات ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…

22 mins ago

بھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…

23 mins ago