اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چوہدری پرویز الہٰی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پولیس حکام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں چوہدری پروزیر الہٰی نے انٹر کورٹ اپیل دائر کردی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ 7 ستمبر کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر فریقین کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کیا جائے اورملوث افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم بھی دیا جائے۔
درخواست میں چوہدری پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کرنے اوران کی رہائی کا حکم دینے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…