بی اے پی عوام کی ترجمان جماعت ہے . . .
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بی اے پی کے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد کے خلاف صوبے بھر میں ریلیاں نکالیں . گزشتہ روز وزیراعلیٰ جام کمال خان نے بلوچستان عوامی پارٹی کے عہدیداروں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں بحیثیت پارٹی صدر ہدایت کی کہ وہ صوبے بھر میں تحریک عدم اعتماد کے خلاف ریلیاں نکالیں .
متعلقہ خبریں