کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں طالبات کا احتجاج ،یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے خلاف طالبات کا احتجاج ،طالبات نے فیسوں میں اضافے کے خلاف انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی جبکہ احتجاج کے باعث یونیورسٹی میں تمام کلاسز معطل رہی، طالبات کا کہنا تھا کہ احتجاج بند کروانے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے دھمکیاں بھی دی گئی ۔ طالبات کا مزید کہنا تھا کہ سمسٹر وائز تمام کلاسز کی فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔طالبا ت کے مطابق 8 ہزار سے فیس بڑا کر 17 ہزار کر دی گئی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یونیورسٹی میں نیو ایڈمیشن فیس 30 ہزار سے بڑھا کر 40 ہزار کر دیے گئے۔
ہوبارٹ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان محمد رضوان کو آرام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملہ پر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…
سڈنی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے…
لندن (قدرت روزنامہ) لندن کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف…