تحریک عدم اعتمام،متحدہ اپوزیشن کا تمام سیاسی و جمہوری قوتوں سے رابطوں کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) متحدہ اپو زیشن کے اراکین کا اجلاس زیر صدارت اپو زیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ ایم پی اے ہا سٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد کی کامیا بی اور بلو چستان کو شخصی آمریت سے نجات دلا نے کے لئے تمام سیا سی و جمہو ری قوتوں سے رابطے کا فیصلہ اجلاس میں بلو چستان میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال، شخصی آمر کی موجودگی میں عوام کے جان ومال کے عدم تحفظ، اداروں کو یر غما ل بنا نے کی گزشتہ 3سال سے جا ری پا لیسی، بڑھتی ہو ئی بے روزگاری، غربت اور رکرپشن کو بلو چستان کے لئے زیر قاتل قرار دیتے ہوئے شخصی آمریت کے خلاف ہر جمہو ری ذرائع کے استعما ل کو تیز تر کر نے کا فیصلہ کیا گیا اجلا س میں کہا گیا کہ عوام اور عوامی نمائندوں کے اکثریت کی خواہشات کے بر خلاف تحریک عدم اعتماد کا راستہ روکنے کی کوشش جمہو ری عمل، صوبے میں سیا سی استحکام اور عوام کا جمہو ری اداروں سے اعتماد اٹھا نے کے مترادف قد م ہوگا جو ملکی سیا ست و استحکام کے لئے نیک شگوں نہیں۔ اجلاس میں اپو زیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ، نصیر شاہوانی، نصراللہ زیرے، میر حمل کلمتی، ثناء بلو چ، عبد الواحد صدیقی، یونس زہری، اصغر ترین، شام لعل، احمد نواز، حاجی زابد ریکی، بابو رحیم مینگل، نمائند ہ بانو خلیل، زبیدہ خیر خواہ، شکیلہ نوید دہوار، جانس ٹائٹس بھی موجود تھے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی ترکی کی گولن تحریک کی طرح پاکستان پر قبضہ کرنا چاہ رہی ہے: احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی ترکی کی گولن…

1 min ago

ورلڈکلچر فیسٹیول: اطالوی فنکارہ کا کٹھ پتلی ڈرامہ، بغیر مکالموں کے کہانی بیان کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جیو اور جنگ کے اشتراک سے کراچی آرٹس کونسل میں جاری عالمی…

11 mins ago

پاکستان میں رہ کر جنت میں جانے کے امکانات امریکا کے مقابلے میں زیادہ ہیں: ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ)معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا سےکہیں بہتر…

42 mins ago

کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گھوٹکی اور رحیم یارخان میں کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے…

49 mins ago

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: برج خلیفہ کو پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے رنگ میں رنگ دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج روایتی…

57 mins ago

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…

1 hour ago