لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کرکٹر وزیراعظم اور شیخ چلی وزیر داخلہ کو ڈوب کر جان دے دینی چاہیے، ریلوکٹوں کا طعنہ دینے والے آج کسی کو منہ دکھا نے کے لائق نہیں رہے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے
مشکل ترین حالات میں لاہور جیسے شہر میں کرکٹ میچ کرائے ، اس وقت پورے ملک میں بدامنی اپنے عروج پر تھی لیکن الحمد اللہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے لاہور اور راولپنڈی میں میچز کرائے، فیاض چوہان کے شہر میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…
کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…