نور مقدم کے لیے انصاف : ماہرہ خان بھی میدان میں آگئیں ، حکمران جماعت اور اداروں سے اہم سوال پوچھ لیا
عدالت کا کہنا ہے کہ آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کی حاضری کے بعد چالان کی کاپیاں تقسیم ہوں گی . آئندہ سماعت پر عدالت نے تھراپی ورکس کے 6ملزمان کو بھی پیش ہونے کا حکم دیا ہے . .