پان مصالحے کے متنازعہ اشتہار پر اکشے کمار کی وضاحت سامنے آگئی


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اسٹار اکشے کمار نے حال ہی میں وائرل ہونے والے پان مصالحہ برانڈ کے اشتہار پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا پر اداکار کا بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور اجے دیوگن کے ساتھ پان مصالحہ برانڈ ومل کا ایک اشتہار وائرل ہوا ہے۔
اشتہار سامنے آتے ہی اکشے کمار کے مداحوں کی طرف سے سخت ردعمل آیا ہے کیوں کہ اداکار تمباکو والے اشتہارات نہ کرنے کا عہد کرچکے ہیں۔اکشے کمار نے ایک وضاحتی بیان میں بتایا کہ یہ اشتہار ان کے برانڈ سے علیحدگی سے قبل شوٹ ہوا تھا اور برانڈ اس کو قانونی طور پر اگلے مہینے تک چلانے کا حق رکھتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب سے انہوں نے پان مصالحہ برانڈ سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے اس کے بعد انہوں نے برانڈ کے ساتھ کوئی کام نہیں کیا ہے۔

Recent Posts

شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے

لاہور(قدرت روزنامہ)شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی صدارت چھوڑ دی، مرکزی مجلس عاملہ اٹھارہ…

8 mins ago

وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت کی جانب سے 170 کھرب کا بجٹ 7 جون کو…

18 mins ago

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3دن کیلئے پابندی عائد

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3دن کیلئے پابندی عائدکردی گئی۔ نجی…

38 mins ago

مقتدر حلقوں کو مذاکرات کی دعوت کا مثبت جواب دینا چاہیے،پرویز الٰہی نے ’مشورہ‘ دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز…

51 mins ago

اسٹاک ایکسچنیج : ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کرگیا

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈرڈ انڈیکس کی سطح ملکی تاریخ میں پہلی…

55 mins ago

وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی عہدے سےاستعفیٰ دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی عہدے سےاستعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے…

1 hour ago