علی مردان ڈومکی سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی سے نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ملاقات میں امن و امان کی صورتحال اور ایپکس کمیٹی کے مجوزہ اقدامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ علی مردان ڈومکی نے کہا کہ بلوچستان میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اقدامات اور مسائل پر روشنی ڈالی جائے گی، فیصلہ ساز انتظامی فورم پر مشاورت کے بعد اقدامات کو مزید موثر بنایا جائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں پاسپورٹ کے آسان اجراء کے لئے وزارتِ داخلہ کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Recent Posts

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

23 mins ago

پاکستان ہمیشہ سے فلسطین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام…

26 mins ago

کیا ہوگیا اس ملک کو! ذاکر نائیک کا اسٹیج چھوڑنے پر تنقید پر ردعمل

کراچی(قدرت روزنامہ)معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک تقریب کے دوران اسٹیج چھوڑ کر…

31 mins ago

وزیر اعلی مریم نوازسے پرتگال کے سفیر کی ملاقات،تجارتی حجم بڑھانے کیلئے دو طرفہ ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پرتگال کے سفیر مینوئل فریڈریکو پنہیرو ڈا…

51 mins ago

چینی باشندوں پر حملے کی تحقیقات کی خودنگرانی کرونگا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں چینی سفارتخانے پہنچے جہاں انہوں نے…

54 mins ago

ملتان ٹیسٹ، پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 328 رنز بنا لیے

ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےپہلے روز کے کھیل کے…

57 mins ago