انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید سستا، کس ریٹ پر پہنچ گیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید گر گیا .

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر انٹربینک میں 1 روپے 27 پیسے کمی سے 280 روپے 38 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا .

اس سے قبل آج صبح ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 280 روپے 65 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا .

. .

متعلقہ خبریں