کراچی(قدرت روزنامہ) نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے ایم ڈی کیٹ 2023ء کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے اور ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کی ہدایت کردی۔
ترجمان سندھ حکومت کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ نے ٹیسٹ منسوخ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے اور ایف آئی اے کو ہدایت دی ہے کہ ایم ڈی ٹیسٹ کے نتائج کی انکوائری کرکے رپورٹ دی جائے۔
ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ کے حکم کے مطابق سابقہ نتائج منسوخ کرکے اب ایم ڈی کیٹ کے انٹری ٹیسٹ دوبار منعقد ہوں گے، وزیراعلیٰ نے ڈاؤ یونیورسٹی کو ٹیسٹ کے انعقاد کی ہدایت دی ہے، ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائےگا۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…
کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…
زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…