لاہور (قدرت روزنامہ) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن میں دو ارکان کی تقرری کے لیے وزیراعظم عمران خان کے خط کا جواب دے دیا۔ ممبر پنجاب کے لیے چھ اور ممبر خیبر پختون خوا کے لیے تین نئے نام پیش کر دیے۔ممبر پنجاب کے لیے جسٹس ریٹائرڈ طارق افتخار،
جسٹس ریٹائرڈ مشتاق احمد، محمد جاوید انور اور عرفان قادر کے نام شامل کیے گئے ہیں جبکہ ممبر خیبر پختون خوا کے لیے سید افسر شاہ، سردار حسین شاہ اور سہیل الطاف کے ناموں کو شامل کیا گیا ہے۔شہباز شریف نے یاد دلایا کہ الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے لیے وزیراعظم کی قائد حزب اختلاف سے سنجیدہ، مخلصانہ اور حقیقی مشاورت ضروری ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…
کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…