ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بادشاہ کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان

اسلام آبا (قدرت روزنامہ)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کرس گیل بھی پاکستان کی حمایت میں بول پڑے۔دھواں دھار بیٹنگ کے لیے مشہور کرس گیل نے اپنے ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا جسے پڑھ کر کرکٹ فین خصوصاً پاکستانی مداحوں کے چہرے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔کرس گیل نے لکھا کہ ‘میں آج پاکستان جا رہا ہوں، میرے ساتھ کون آ رہا ہے؟’ ویسٹ انڈیز کے گیل کا بیان سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔دوسری جانب مداحوں سمیت پا کستانی کھلاڑیوں نے بھی کرس گیل کے

بیان کا خیرمقدم کیا۔سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا اصل چیمپئن تو آپ ہیں، پاکستان کی جانب سے آپ کے لیے بے حد محبتیں۔شاداب خان بولے آپ جب بھی پاکستان آنا چاہیں، آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ آپ سے پاکستان میں ملاقات ہوتی ہے۔خیال رہے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی کا جواز پیش کرکے دورہ پاکستان ختم کردیا ہے۔

Recent Posts

نواب اکبربگٹی کی ہلاکت کے بعد بلوچستان کے حالات میں فرق پڑا لیکن واقعے میں شہید وردی والے ہوئے ، سرفراز بگٹی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی…

4 mins ago

آئی ایم ایف قرض فراہمی پر رضامند، رقم قسطوں میں ملے گی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

16 mins ago

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

39 mins ago

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

49 mins ago

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…

57 mins ago

پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…

1 hour ago