بلوچستان حکومت اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عمل کرے گی، علی مردان ڈومکی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ ) نگران وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کا ایجنڈا قومی اہمیت کا حامل ہے ، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی کوئٹہ آمد وفاق کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی جانب عملی پیش رفت ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں 14 ویں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں افتتاحی کلمات کے دوران کیا نگران وزیر اعلی نے کہا کہ آج اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں پر صوبائی حکومت من و عن عمل کرے گی بلوچستان میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے تمام سیکورٹی اداروں کے مابین مربوط کوارڈینیشن قائم ہے ، انہوں نے کہا کہ نگران حکومت صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے اور صوبے میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے میر علی مردان خان ڈومکی نے یقین دلایا کہ نیشل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے وفاقی حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے گا۔

Recent Posts

بھارتی اداکارعمران ہاشمی ایکشن سین کے دوران زخمی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…

56 mins ago

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…

58 mins ago

اسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں احتجاج اور دھرنے کے باعث پاکستان تحریک انصاف…

1 hour ago

بلوچستان کو 5چھوٹے صوبوں میں تقسیم کیا جائے ،جان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

1 hour ago

بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کا منصب بھی چھ ارب روپے میں بکنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں محمود خان اچکزئی

فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…

2 hours ago

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

3 hours ago