ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، انٹربینک سے اہم خبر آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی .


نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 1پیسے کم ہوا،انٹربینک میں ڈالر 279روپے 50پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے،

یاد رہے کہ انٹر بینک میں ڈالر بلند ترین سطح سے 27روپے 6پیسے کم ہو چکا ہے .

. .

متعلقہ خبریں