لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف کے شریک ملزمان کو آشیانہ اقبال ریفرنس میں بری کردیا گیا۔احتساب عدالت لاہور نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے آشیانہ اقبال ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کے شریک ملزمان کامران کیانی اور ندیم ضیا کو بری کردیا ۔
واضح رہے کہ شریک ملزمان کامران کیانی اور ندیم ضیا نے بعد میں تفتیش جوائن کرلی تھی جب کہ دونوں کو طلبی کے نوٹسز جاری کرنے یا نہ کرنے کے نقطے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔
عدالت نے کامران کیانی اور ندیم ضیا کی حد تک فیصلہ محفوظ کیا تھا، جسے آج جاری کردیا گیا اور وکلا کے دلائل اور نیب رپورٹ کی روشنی میں شہباز شریف کے شریک ملزمان کامران کیانی اور ندیم ضیا کو آشیانہ اقبال ریفرنس سے بری کردیا۔
کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد کی فضاؤں پردھند چھانے کے سبب حدنگاہ کم ہوکر 1500میٹرز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو تبدیل کرتے ہوئے سلیم خان کو تعینات…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے…
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت سے پاک…
کراچی (قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے سوا باقی ملک کے…