بیجنگ (قدرت روزنامہ) چین کے صوبے یوننان کے دارالحکومت کونمینگ میں فلک بوس 15عمارتیں ایک ساتھ دھماکہ خیز مواد سے زمین بوس کردی گئیں۔
چینی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے یوننان کے دارالحکومت کونمینگ میں فلک بوس 15عمارتیں ایک ساتھ دھماکہ خیز مواد سے زمین بوس کردی گئیں ، عمارتوں کو مسمار کرنے کا فیصلہ فیصلہ متعلقہ چینی حکام نے اس لئے کیا کہ مذکورہ عمارتیں گزشتہ کافی عرصے سے نامکمل تھیں اور ان کے تہہ خانوں میں بارش کا پانی بھر چکا تھا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ نامکمل عمارتیں لیانگ سٹار سٹی فیز ٹو پروجیکٹ کا حصہ تھیں اور تقریبا11ارب چینی یوآن مالیت کی جائیداد تھی۔عمارتوں کو مسمار کرنے سے قبل احتیاطی اقدامات کے تحت عمارتوں کے قریب کاروباری مراکز بند اور آس پاس کی رہائشی عمارتوں کو بھی خالی کروا لیا گیا تھا۔
لورالائی(قدرت روزنامہ)ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے میختر کے مقام پر پہیہ جام ہڑتال جاری…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ گزشتہ شب…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…
کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…