کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم 16 سے 21 اکتوبر تک ملک پر اثرانداز ہو سکتا ہے، جس سے ملک بھر میں بارش اور برف باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا تھا کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ان کا کہنا تھا اس سسٹم کے تحت ملک کے مختلف مقامات پر بارشیں اور شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وسطی اور بالائی سندھ میں بھی بارشوں کا امکان ہے،اس سسٹم سے کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مغربی ہواؤں کا دوسرا سسٹم موسم سرما میں ملک پر اثرانداز ہو گا اور اس سسٹم کے دوران معمول یا معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے۔
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…
اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…