معیشت / کاروباری دنیا

فی تولہ سونے کی قیمت ساڑھے 5 ہزار روپے بڑھ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے، فی تولہ قیمت ساڑھے 5 ہزار روپے بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 715 روپے اضافے سے ایک لاکھ 75 ہزار 754 روپے ہے۔

🔴 LIVE: Sheikh Rasheed Meets Imran Khan in Adiala Jail | Press Conference at Supreme Court 🏛️🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 872 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں