انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستاہو گیا ، بلند ترین سطح سے کتنا گر چکا ہے ؟ جانئے

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر تقریب دو ہفتوں سے زائد عرصہ کے دوران مسلسل گر رہا ہے ،آج بھی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 76 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 278 روپے 75 پیسے پرٹریڈ کر رہاہے جبکہ اب تک انٹر بینک میں ڈالر بلند ترین سطح سے 28 روپے 35 پیسے گر چکا ہے ۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز کے بعد بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے ، کاروبار شروع ہوا تو انڈیکس 48 ہزار 474 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 28 پوائنٹس کی بہتری ہوئی اور انڈیکس 48 ہزار 503 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

15 mins ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

21 mins ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

50 mins ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

59 mins ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

1 hour ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

2 hours ago