ڈالر سستا لیکن سعودی ریال اور درہم کتنے میں فروخت ہو رہاہے ؟ جانئے

کراچی (قدرت روزنامہ)اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال مہنگا جبکہ متحدہ عرب امارات کے درہم کی قدرمیں کمی دیکھنے میں آئی ہے .
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں درہم کی قیمت میں چار پیسے کمی ہوئی ہے جوکہ 75.29 روپے سے کم ہو کر 75.25 روپے پر فروخت ہو رہاہے .

انٹر بینک مارکیٹ میں درہم کی قیمت 75.29 روپے ہی ہے جو مارکیٹ میں اتار چڑھاﺅ کو ظاہر کرتی ہے .
اوپن بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں 21 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ریال 74.52 روپے پر فروخت ہو رہاہے . گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ریال کی قیمت 74.31 روپے تھی .

. .

متعلقہ خبریں