(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی ٹونٹی کپ کو وسیع پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ملتان سے راولپنڈی منتقل کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ لاہور میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں کپتان بابر اعظم سمیت تمام بڑے نام کھیلیں گے۔
پی سی بی کے ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز 25 ستمبر کو ہوگا۔
بارکھان(قدرت روزنامہ)بارکھان میں ایک اور موبائل ٹاور نظر آتش کردیالیویز کے مطابق بارکھان میں ایک…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پاکستان بھر کے وکلاء موجودہ آئین اور اس کے بنیادی ڈھانچے اور خصوصیات…
آواران(قدرت روزنامہ)آواران کےعلاقے مشکے کے رہائشی محمد اشرف نے کہا کہ ہمارے آپس میں دو…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…