سونے کی قیمت میں مزید کمی، آج ریٹ کتنا گرا؟

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں مزید کمی دیکھی گئی، آج ریٹ 100 روپے گر گیا .


نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 97 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے .

گذشتہ روز سونے کی قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کمی ہوئی تھی اور فی تولہ سونا 1 لاکھ97 ہزار 200 روپے میں فروخت ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں