بچےسکول چھوڑ کرآنے والی خاتون سےجنسی ہراسانی کا معاملہ۔۔ملزم کون پتہ چل گیا

(قدرت روزنامہ)لاہور کے علاقےگلشن راوی میں خاتون سے فحش حرکات اور جنسی حراساں کرنے کا معاملہ،ملزم کی شناخت ہوگئی مگر تاحال گرفتار نہ ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار نامعلوم نوجوان کی خاتون کو حراساں کرنے کی ویڈیو گزشتہ روز منظر عام پر آئی تھی، گلی میں پیچھا کرنے والا نوجوان گلی کے کنارے پر کھڑے ہو کرننگا ہو گیاتھا،خاتون کا پیچھا کرتے ہوئے ملزم نازیبا زبان بھی استعمال کرتا رہا، خاتون نوجوان کو نظر انداز کرتی گھر میں داخل ہو گئی تھی، پولیس نے خاتون کے خاوند کی مدعیت میں نامعلوم نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں کام کر رہی ہیں،جلد پکڑ لیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: کندھے پر سر ۔۔حریم شاہ اپنی زندگی کیساتھ۔۔ تصویر منظر عام پر خیال رہے کہ گزشتہ روز خاتون صبح کے وقت بچوں کو سکول چھوڑ کر گھر واپس آرہی تھی کہ اس دوران نامعلوم نوجوان موٹرسائیکل پر خاتون کا پیچھا کرتے ہوئے اس کے گھر کے پاس پہنچ گیا اورجنسی حراساں کرنے کی کوشش کی۔ یہ بھی پڑھیں: ایرا خان کیساتھ ڈنر۔۔عامر خان کار میں بیٹھتے وقت اچانک باہر کیوں نکل آئے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

4 hours ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

4 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

4 hours ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

4 hours ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

4 hours ago

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

4 hours ago