اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج کر دیا گیا ہے۔ نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی گئی، یہ درخواست فاروق ایچ نائیک نے سابق ایم ڈی اوجی ڈی سی ایل کی طرف سے دائر کی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ نے ہمیں سنے بغیر نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ دیا۔درخواست میں کہا گیا کہ نیب ترامیم کیخلاف درخواست آئینی و قانونی تقاضے پورے نہیں کرتی تھی۔
درخواست میں عدالت سے استدعا کی گءی کہ سپریم کورٹ نیب ترامیم کیخلاف 15 ستمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دے، اس درخواست میں چیئرمین پی ٹی آئی، وفاق اور نیب کو فریق بنایا گیا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی دوست ذلفی بخاری نے…
میلبرن(قدرت روزنامہ)سابق آسٹریلوی کرکٹر رکی پونٹنگ نے پونٹنگ کا بابراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ…
کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیم نے ایک شادی…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)انسداددہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز…
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کم عمر…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی فی کلو 140 روپے میں دستیاب ہوگی، نوٹیفکیشن اسلام آباد(قدرت روزنامہ)یوٹیلیٹی…