تارکین وطن کو نکالنے سے شہر میں جرائم کم ہونگے، آفاق احمد


کراچی (قدرت روزنامہ)مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کو نکالنے سے شہر میں جرائم کم ہونگے۔کراچی میں سٹی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلسطین کے معاملے پر پوری امت مسلمہ کو ایک پیج پر آنا چاہیے۔
آفاق احمد نے کہا کہ شہری علاقوں کے مسائل پر سب کو مل کر جدوجہد کرنی ہوگی، سندھ اربن لائرز فورم لوگوں کو سرپرائز دے گا، سندھ میں وکلا کو پلیٹ فارم فراہم کیا جائے جہاں سب قومیں ساتھ بیٹھ سکیں۔
انہوں نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف جاری آپریشن پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مستقل موبائل اور گاڑیاں چھینی جارہی ہیں لیکن کوئی گرفتاری نہیں ہورہی، تارکین وطن کو نکالنے سے شہر میں جرائم کم ہونگے۔

Recent Posts

قاتلہ ماں، بیٹی کی راہ کی رکاوٹ بن گئی، سرکاری دستاویز کا معاملہ الجھ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاون کی طالبہ کے شناختی کارڈ کے اجرا کا معاملہ، متاثرہ…

3 mins ago

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

21 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

50 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

1 hour ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago