ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ نے ملاقات کی،ملاقات میں خطے کی صورتحال پر بات ہوئی،دونوں رہنماؤں نے عام شہریوں کے تحفظ، مشرق وسطیٰ میں استحکام بڑھانے پر اتفاق کیا۔
سعودی ولی عہد نے کہاکہ غزہ کا محاصرہ ختم اور بین الاقوامی انسانی قوانین کا احترام کرنا چاہئے،غزہ میں بے گناہ لوگوں کی جانیں لینے والی فوجی کارروائیوں کو روکا جائے،امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد کیساتھ ملاقات مثبت رہی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…