موٹے سے موٹا بندہ بھی پتلا، کلونجی کو اس طرح استعمال کریں

(قدرت روزنامہ)آج آپ کو کلونجی سے وزن گھٹانے کا طریقہ بتائیں گے کلونجی وزن گھٹانے میں بے حد مدد گار ثابت ہوتی ہے ۔ اس کا استعمال پرانے وقتوں سے کیا جارہا ہے۔ کلونجی کا متواتر استعمال اضافی چربی کو گھلانے جسم کو پھولنے اور وزن میں اضافے سے محفوظ رکھتا ہے۔ آپ کو کلونجی سے وزن کم کرنے کے دو بہترین طریقے بتائیں گے

آپ ان میں سے کوئی بھی طریقہ استعمال کرلیں ۔ انشاءاللہ! آپ کاوزن سے چھٹکار ا مل جائے گا۔ کلونجی کے بارے میں حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے کہ : کلونجی میں ہر بیماری کی شفاء ہے سوائے م و ت کے۔ پہلانسخہ : پچاس گرام کلونجی لے کر اس میں اس قدر لیموں کا رس شامل کریں کہ کلونجی اس رس میں ڈوب جائے پھر اسے ڈھانپ کر رکھ دیں۔ جب کلونجی خشک ہوجائے تو اسے پاؤڈر کی شکل میں پیس لیں۔ اور محفو ظ کرلیں۔ روزانہ رات کو سونےسے پہلے ایک چٹکی استعمال کریں اور ساتھ ساتھ وزن کم کرنے کی ورزش جاری رکھیں ۔ چند ہی دن کے استعمال سے جسم کی اضافی چربی پگھلنا شروع ہوجائے گی اور آپ بہت جلد موٹاپے سے نجات پا لیں گے ۔ دوسرا نسخہ : آدھا چائے والا چمچ کلونجی کو ڈیڑھ کپ پانی میں ڈال کر ابا ل لیں۔

اگر آپ پسند کریں تو اس میں ایک چٹکی سونف کی بھی ڈال دیں۔ جب پانی ایک کپ رہ جائے تو اس میں آدھے لیموں کا رس ڈال دیں۔ اورپی لیں ۔ اورذائقے کے لیےحسب ذائقہ شہد بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا روزانہ استعمال نہ صرف آپ کے جسمانی افعال کوبہتررکھتا ہے بلکہ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرتا ہے۔ اور پورے جسم سے اضافی چربی کو نکال باہر کرتا ہے۔ یہ نسخہ دن میں کم ازکم ایک مرتبہ چاہیں تو دو مرتبہ بھی پی لیں۔ کلونجی کو چھان کر پئیں یابغیرچھانے کوئی نقصان نہیں ہے۔ اگر کسی کو معدے کی گرمی کا مسئلہ درپیش ہو تو وہ روزانہ نہ پی سکے تو درمیان میں ایک دو کا وقفہ کرلے ۔

اللہ نے کلونجی میں بے بہا فائدے رکھے ہیں جو کہ بغیرکسی سائیڈ ایفیکٹ کے ہیں ۔ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ان نعمتوں سے فائدہ اٹھائیں ۔ جو شخص کلونجی استعمال کرنا چاہے تو وہ جس دن اس نسخہ کو شروع کرے ۔ تو اس دن کے اپنی کیفیت اور بیماریاں لکھ لیں۔ کہ مجھے فلاں فلاں بیماریاں اورفلاں فلاں اعصابی کمزوریاں ہیں۔ ان سب کو ایک پرچہ پر لکھ لیں۔ پھر اس نسخے کو مسلسل استعمال کریں۔ اور ہر ماہ بعد اس پرچے کو دیکھ کر اپنا جائزہ لیں کہ میری اب کیاحالت ہے ؟ اس طریقے سے اس کو چھ ماہ استعمال کریں تو بہت سی بیماریاں ختم ہوجائیں گی ۔انشاءاللہ! موٹاپے کا نام ونشان نہیں رہے گا۔

Recent Posts

احتجاجی مظاہرین کے تشدد کا نشانہ بننے والے پولیس اہلکار حمید شاہ دم توڑ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں 26 نمبر چونگی پر احتجاجی مظاہرین کے پتھراؤ اور…

10 mins ago

ملتان: انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان، پہلے ٹیسٹ سے بین اسٹوک آؤٹ

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلیںڈ نے اپنی پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔…

20 mins ago

اسلام آباد اور گردونواح میں موبائل سروس کب بحال ہوگی؟ وفاقی وزیر داخلہ نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور…

26 mins ago

علی امین گنڈاپور کا اغوا اور گرفتاری کے دعوے ۔۔۔ اسد قیصر کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

34 mins ago

جڑواں شہروں کو ملانے والے راستے، انٹرنیٹ اور موبائل سروس تیسرے روز بھی بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد اور راولپنڈی کے مکین…

42 mins ago

علی امین گنڈاپور نے سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق کیا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

52 mins ago