لیویز کنٹرول روم کے مطابق چمن کوئٹہ بین الاقوامی شاہراہ پر شدید گرد و غبار اور مٹی کا طوفان ہے جس کی وجہ سے شاہراہ پر جنگل پیر علی زئی، سرانان، قلعہ عبداللّٰہ میں حدِ نگاہ صفر اور ٹریفک متاثر ہے . بلوچستان میں مٹی کے طوفان کی وجہ سے کئی علاقوں میں اندھیرا چھا گیا ہے . موسم کی خراب صورتِ حال کے باعث چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، نوشکی، مستونگ، چاغی میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک ایران سرحدی علاقوں سے اٹھنے والا مٹی کا طوفان بلوچستان کے مختلف علاقوں میں داخل ہو گیا .
اس وقت شمال مغربی اور وسطی بلوچستان میں گرد آلود طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں .
متعلقہ خبریں