اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک ایران سرحدی علاقوں سے اٹھنے والا مٹی کا طوفان بلوچستان کے مختلف علاقوں میں داخل ہو گیا۔
اس وقت شمال مغربی اور وسطی بلوچستان میں گرد آلود طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں۔
لیویز کنٹرول روم کے مطابق چمن کوئٹہ بین الاقوامی شاہراہ پر شدید گرد و غبار اور مٹی کا طوفان ہے جس کی وجہ سے شاہراہ پر جنگل پیر علی زئی، سرانان، قلعہ عبداللّٰہ میں حدِ نگاہ صفر اور ٹریفک متاثر ہے۔
بلوچستان میں مٹی کے طوفان کی وجہ سے کئی علاقوں میں اندھیرا چھا گیا ہے۔
موسم کی خراب صورتِ حال کے باعث چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، نوشکی، مستونگ، چاغی میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…