کراچی(قدرت روزنامہ) گیلپ پاکستان سروے میں بھی پی آئی اے ملکی و غیرملکی فضائی آپریشن میں دیگر ائیرلائنز سے پیچھے رہ گئی۔سروے کے مطابق انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن میں بروقت روانگی کے معاملے میں ایئر لائن سیال پہلے، سرین دوسرے، پی آئی اے تیسرے اور ایئر بلو چوتھے نمبر پر رہی۔
سروے میں کے مطابق اندرون ملک پروازوں کی بروقت روانگی کے تناظر میں ایئرسیال پہلے، ائیربلیو دوسرے، فلائی جناح تیسرے، سرین چوتھے جبکہ قومی ایئرلائن پانچویں نمبر پر رہی۔
گیلپ سروے کا انعقاد پانچ پاکستانی ائرلائنز کے مابین کیا گیا۔ اس سے قبل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے صرف اندرون ملک فضائی آپریشن کے حوالے سے جاری اعداد وشمار میں بھی پی آئی اے پروازوں کی بروقت روانگی کا تناسب آخری نمبر پر تھا۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…