شدید درد ، کمر میں درد، جوڑوں کا درد اور گھٹنوں کا درد:چھومنتر

(قدرت روزنامہ)سردی کا موسم ہے۔ اس موسم کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ جسم میں درد رہتا ہے۔ کیونکہ سردی میں ہمارا جسم اکڑ سا جاتا ہے۔ اور جو ڑ جوڑ دکھنے لگتا ہے۔ جو کہ اذیت اور پریشانی کا سبب بنتا ہے۔ خاص طور پر گھٹنوں اور جوڑوں کی تکلیف زیادہ ہو جاتی ہے۔ اس کے لیے ایک ایسا رمیڈی کے بارے میں بتاتے ہیں جس کے استعمال سے آپ کے گھٹنوں اور جوڑوں کی تکلیف ختم ہو جائے گی۔ اس کو تیار کریں اور جب بھی درد ہو تو اس کو لگائیں۔

دس سے پندرہ منٹ میں آرام آجائے گا۔ سب سے پہلے پٹرولیم جیلی لینی ہے ۔ ویزلین جیلی بھی لے سکتے ہیں۔ اور کوئی بھی کمپنی کی لے سکتے ہیں۔ اب دو چمچ ویزلین لینی ہے جو ایک برتن میں ڈال لیں۔ پھر اس کو ہلکی آنچ پر میلٹ کر لیں۔ جب میلٹ ہو جائے تو آئل کی شکل بن جائےگی۔ اب ایک چمچ آمبا ہلدی کا ڈال لیں۔ جو گھروں میں ہلدی استعمال ہوتی ہے وہ نہیں استعمال کرسکتے ۔ صرف آمبا ہلدی استعمال کرسکتے ہیں۔ جو کہ پنساری کی دکان سے مل جائےگی۔ اب ایک چمچ چینی کا لیں اور اس کو پیس لیں۔ اور ڈال لیں۔

اب ہرمل آئل کا لیناہے جو کہ پنسار کی دکان سے مل جائے گا۔ اس ہرمل آئل کے آٹھ چمچ ڈال لیں۔ پھر ہلکی آنچ پر پانچ سے چار منٹ تک اس کو پکا ئیں۔ آنچ بند کر لیں۔ پھر کسی کپ میں نکال لیں۔ اب یہ رمیڈی تیار ہے۔ اس کو ہاتھوں کے جوڑ، کمرکے جوڑیا گھٹنوں کے جوڑپر لگائیں۔ اس کو لگانے سے پہلے ہلکا سا گرم کرلینا ہے۔ جہاں بھی لگانا ہے وہاں پر مساج کر لیں۔ اچھی طرح سے مساج کریں تاکہ یہ جسم میں جذب ہو جائے۔ پھر اس پر گرم کپڑا لپیٹ لیں۔ دس سے پندرہ منٹ میں درد ختم ہو جائے گا اور وہ بھی کسی نقصان کے۔ ہر عمر کے افراد کے لیے بہترین ہے۔ اس کو ضرور استعمال کریں۔ آپ کو بہت جلد فائد ہ حا صل ہوگا۔

Recent Posts

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

32 mins ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

1 hour ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

1 hour ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

1 hour ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

1 hour ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

2 hours ago