تربت، ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

تربت (قدرت روزنامہ) تربت۔ ہوشاپ سے تربت شادی کی تقریب میں آتے ہوئے زمیاد گاڑی الٹنے سے 4، افراد جان بحق اور دیگر زخمی ہوگئے، اطلاع کے مطابق اتوار کے روز دوپہر کے وقت ہوشاب سے تربت آتے ہوئے ایک زمیاد گاڑی سامی پل پر حادثے کا شکار ہوگئی جس میں عورتیں اوربچے سوار تھیں جو ایک شادی میں شرکت کے لیے آرہے تھے، پولیس کے مطابق حادثہ میں 4افراد جان بحق ہوگئے ہیں جن کے نام رحیم ولد امیربخش،شاہ بخش ولدحاتم اوراورنورداد ولد وزیر بتائے جاتے ہیں جبکہ زخمیوں میں جلیل ولد اختر، رگام ولد جمعہ، شے نور ولد چارشمبے، عابد ولدحامد، سعید ولدچارشمبے اورشاہ جہان ولد حاتم شامل ہیں زخمیوں کو فوری طورپرتربت ہسپتال منتقل کیاگیا، جان بحق ہونے والے میٹرک اور انٹر کے طلباء بتائے جاتے ہیں۔

Recent Posts

بھارتی اداکارعمران ہاشمی ایکشن سین کے دوران زخمی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…

5 hours ago

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…

5 hours ago

اسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں احتجاج اور دھرنے کے باعث پاکستان تحریک انصاف…

5 hours ago

بلوچستان کو 5چھوٹے صوبوں میں تقسیم کیا جائے ،جان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

5 hours ago

بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کا منصب بھی چھ ارب روپے میں بکنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں محمود خان اچکزئی

فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…

6 hours ago

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

7 hours ago