محکموں میں قانون سازی اور قواعد کو مرتب کرکے نافذ کیا جائے گا، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر برائے قانون و پارلیمانی امور و پراسیکیوشن امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کے متحرک وزیراعلی میرعلی مردان ڈومکی و موثر چیف سیکرٹری شکیل قادر و صوبائی کابینہ کے اراکین ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی،پرنس احمد علی،امجد رشید،ڈاکٹر قادر بخش بلوچ،سردار اعجاز جعفر،جان اچکزئی،نوابزادہ جمال خان رئیسانی و آصف الرحمن و ثانیہ خان،عمیر محمد حسنیٰ اور دانش لانگو سمیت سیکرٹری پراسیکیوشن غلام علی بلوچ نظم و نسق عمومی حکومت بلوچستان بابر خان کاکڑ و ہماری مشترکہ کاوشوں سے حکومت بلوچستان قانون کے نفاذ و عملداری کے لئے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے۔ یہ بات انہوں نے اتوار کوصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ پہلے مرحلے میں گزشتہ بیس سال کے بعد محکمہ پراسیکوشن و پراسیکوٹر جنرل کے قواعد و ضوابط مرتب ہوکر نافذ یعنی روبہ عمل آگئے وہاں مجموعی طور تمام محکموں میں بالعموم آئین کے اٹھارویں ترمیم کے بعد بالخصوص صوبوں کو منتقل ہونے والے محکموں میں قانون سازی اور قواعد کو مرتب کرنا اولین ترجیح ہے اس سلسلے میں حکومت نے میری یعنی صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور امان اللہ کنرانی کی سربراہی میں ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو اس سلسلے قواعد وضوابط کو متعلقہ محکموں کے توسط سے مرتب کرکے قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے سمیت مختلف امور کی انجام دہی کو ضابطہ کار کے اندر لانے کی بھرپور کاوش کو س±رعت سے جاری رکھے ہوئے ہےں۔

Recent Posts

کراچی دھماکے کے شبہے میں خاتون گرفتار، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر ہونے والے دھماکے کے شبہے…

4 mins ago

’لاہور صرف نام نہیں ایک برانڈ ہے‘ گلوکار ہنی سنگھ نے لاہور سے متعلق مزید کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک ویڈیو…

18 mins ago

سفر کے لیے ڈرم کا استعمال، ’وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بار بار غائب ہوں گے تو یہی حال ہوگا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…

2 hours ago

پاکستان میں چینی باشندوں پر کون کون سے بڑے حملے ہو چکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک چین کی دوستی کی مثالیں دنیا بھر میں دی جاتی ہیں،…

2 hours ago

بھارتی اداکارعمران ہاشمی ایکشن سین کے دوران زخمی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…

8 hours ago

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…

8 hours ago