اسلام آباد (قدرت روزنامہ) عید کے بعد وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع، وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں مزید وزرا کو شامل کرنے پر غورشروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق عید کے بعد وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع ہیں، ق لیگ، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ کئے گئے وعدے کے مطابق انہیں وزارتیں دی جائیں گی، ذرائع کا مزید کہناہے کہ ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی کو بھی وزارت دی جائے گی،زلفی بخاری دوبارہ سے کابینہ کا حصہ بنیں گے۔ذرائع کاکہناہے کہ سابق وفاقی وزیر فیصل وواڈا کی دوبارہ کابینہ میں شمولیت
کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا، ایم کیو ایم اور باپ کو بھی ایک ایک وزارت ملنے کی امیدہے ، ذرائع کاکہناہے کہ موجودہ وزرا میں سے بھی کچھ وزرا کو گھر بھیجا جاسکتا ہے،وزیراعظم عمران خان کی اس حوالے سے مشاورت جاری ہے۔عید کے بعد حتمی فیصلہ متوقع ہے۔
سولرپینل لگوانے میں لاہور پہلے، اسلام آباد دوسرے اورکراچی تیسرے نمبرپررہا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بجلی کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی طرح…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن میں عادل بازئی کی نااہلی کی درخواست پر سماعت 12نومبر تک…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)سابق کپتان سنیل گواسکر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ نعیمہ بٹ اپنے لمبے بالوں کی وجہ سے سب کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بینک اور کیش وینز کی ڈکیتیوں میں ملوث ملزم سرگودھا سے اپنے ’سفید…