بلوچستان کی عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں،جان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کوئٹہ سریاب روڈ پر واقع صدا بہار ٹرمینل پر ٹرانسپورٹرز سے ملاقات کی اور ان پر زور دیا کہ وہ وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کے تاریخی فیصلے کے نتیجے میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات کو عوام تک پہنچائیں۔ ٹرانسپورٹرز نے نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کو خوش آمدید کہا اور فوری طور پر کرایوں میں کمی کا اعلان کیا۔

وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت پر بلوچستان بھر کے کمشنرز ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات کر رہے ہیں اور بلوچستان کی عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔

Recent Posts

کراچی دھماکے کے شبہے میں خاتون گرفتار، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر ہونے والے دھماکے کے شبہے…

1 min ago

’لاہور صرف نام نہیں ایک برانڈ ہے‘ گلوکار ہنی سنگھ نے لاہور سے متعلق مزید کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک ویڈیو…

15 mins ago

سفر کے لیے ڈرم کا استعمال، ’وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بار بار غائب ہوں گے تو یہی حال ہوگا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…

2 hours ago

پاکستان میں چینی باشندوں پر کون کون سے بڑے حملے ہو چکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک چین کی دوستی کی مثالیں دنیا بھر میں دی جاتی ہیں،…

2 hours ago

بھارتی اداکارعمران ہاشمی ایکشن سین کے دوران زخمی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…

8 hours ago

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…

8 hours ago