ڈالر ریٹ مسلسل چڑھنے لگا، ایک روپے سے زائد مہنگا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مسلسل چڑھنے لگا جو ایک روپے سے زائد مہنگا ہو گیا .

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایک روپے 97 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 279 روپے کے ریٹ پر پہنچ گیا .

اس سے قبل بھی آج ڈالر ریٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا جب ایک روپے اضافے سے ڈالر 278 روپے 3 پیسے میں فروخت ہوا .

. .

متعلقہ خبریں