کراچی (قدرت روزنامہ) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو پَر لگ گئے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد 280 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔
دوسری جانب انٹربینک میں بھی ڈالر ریٹ اچانک اوپر چڑھنے لگا ہے، ایک روپے 97 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 279 روپے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…