کراچی(قدرت روزنامہ) قومی فضائی کمپنی کا مالی بحران اور ایندھن کی کمی کے باعث فلائٹ آپریشن تاحال مکمل بحال نہیں ہے، جس کی وجہ سے کئی مزید پروازیں بھی منسوخ کی گئی ہے۔ دریں اثنا پی آئی اے نے مسافروں کو ہونے والی زحمت پر معذرت کی ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائرلائن کا فلائٹ آپریشن محدود طور پر متاثر ہے، جس کی وجہ سے پی آئی اے نے آج بھی اپنی 16 بین الاقوامی پروازیں اور 08 اندرون ملک پروازیں منسوخ کردی ہیں۔
پی آئی اے کے طیاروں کو پی ایس او کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ایندھن کی محدود پیمانے پر فراہمی اور آپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ کی گئی ہیں ۔ منسوخ ہونے والی پروازوں کے مسافروں کو متبادل پروازوں پر ایڈجسٹ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے مسافروں کو درپیش زحمت پر معذرت خواہ ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…