ڈالر کی دوسرے روز بھی اونچی پرواز ، مزید 2.97 روپے مہنگا


کراچی (قدرت روزنامہ)ڈالر کی گراوٹ اور روپے کی پرواز کا سلسلہ رک گیا۔کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر2 روپے ، 97 پیسے مہنگا ہوا ، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 280 روپے ہو گئی۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
واضح رہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 5 ہفتوں کے دوران 30 روپے 30 پیسے سستا ہو چکا ہے۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 47پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے بعد انڈیکس 49 ہزار 483 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

2 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

2 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

2 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

3 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

3 hours ago