مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی سیاسی رہنما شرمیلا فروقی نےعمرے کی سعادت حاصل کر لی . شرمیلا فاروقی نے عمرے کے دوران لی گئیں دلکش و حسین مناظر کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹا گرام پر شیئر کیں .
انہوں نے کیشپن میں بتایا کہ الحمدللہ! آج پاپا کی دوسری برسی پر ان کے ایصال ثواب کیلئے میں نے عمرہ ادا کیا، اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور میری عبادات قبول فرمائے . آمین . شرمیلا نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی دو مقدس مساجد کی خوبصورت تصاویر بھی شیئر کیں جبکہ اس وقت شرمیلا فاروقی کربلا میں زیارت کیلئے موجود ہیں .
. .View this post on Instagram