پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے لیے اعزاز

 

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے لیے اعزاز

سعودی عرب میں زلمی فاونڈیشن کے لیے "پیس اینڈ اسپورٹس " ایوارڈ ، جاوید آفریدی نے ایوارڈ وصول کیا


پاکستان اور دنیا بھر میں کھیلوں اور امن کے فروغ کے لیے پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کی کوششوں کا عالمی سطح پر اعتراف، سعودی عرب میں زلمی فاونڈیشن کو "پیس اینڈ اسپورٹس " ایوارڈ دیا گیا


سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں ہونیوالے پیس اینڈ اسپورٹس ایوارڈ کی تقریب میں پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی نے ایوارڈ وصول کیا
جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ ایوارڈ اور حوصلہ افزائی پر منتظمین کا شکریہ ادا کرتے ہیں
زلمی فاونڈیشن پاکستان اور عالمی سطح پر کھیل اور امن کے فروغ کے لیے کوشاں رہے گی،

. .

متعلقہ خبریں